❮
❯
حدیث نمبر: 1125
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا أَبُو سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : « مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الْوُضُوءُ ، وَتَحْرِيمُهَا التَّكْبِيرُ ، وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ » .
ترجمہ

سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”نماز کی کنجی وضو ہے، اس کی تحریم (جس کے ذریعے نماز شروع ہوتی ہے اور دیگر امور ممنوع ہو جاتے ہیں) تکبیر کہنا ہے اور اس کی تحلیل (جس کے ذریعے نماز مکمل ہوتی ہے اور ممنوعہ امور حلال ہو جاتے ہیں) سلام پھیرنا ہے“۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / من مسند أبي سعيد الخدري / حدیث: 1125
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن لغيره: مضى الكلام عليه مفصلًا [برقم 1077]»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 61، 618، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 275، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1075، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 687، وأخرجه مسند البزار برقم: 633، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 2920، 4159، 4292، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1120»