مسند أبي يعلى الموصلي
من مسند أبي سعيد الخدري— ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ باب: ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1104
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرً الْقَوَارِيرِيُّ، حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَلْخِيُّ، عَنِ الْجُعَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ كَعْبٍ، يَسْأَلُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي سَعِيدٍ: مَا سَمِعْتَ مِنْ أَبِيكَ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم؟ فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: «مَثَلُ الَّذِي يَلْعَبُ بِالنَّرْدِ ثُمَّ يَقُومُ يُصَلِّي مَثَلُ الَّذِي يَتَوَضَّأُ بِقَيحٍ وَدَمِ خِنْزِيرٍ» يَقُولُ: لَا تُقْبَلُ صَلَاتُهُترجمہ
عبد الرحمن بن ابی سعید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص نرد (چوسر) کھیلتا ہے پھر کھڑا ہو کر نماز پڑھتا ہے، اس کی مثال اس شخص کی سی ہے جو پیپ اور خنزیر کے خون سے وضو کرتا ہے۔“ (راوی) کہتے ہیں: (مطلب یہ ہے کہ) اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔