کتب حدیث › صحيح مسلم › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — صحيح مسلم باب مُبَاشَرَةِ الْحَائِضِ فَوْقَ الإِزَارِ: باب: حیض کے دوران میں کپڑوں میں ملبوس بیوی کے ساتھ لیٹنا۔ حدیث 679–681 باب الاِضْطِجَاعِ مَعَ الْحَائِضِ فِي لِحَافٍ وَاحِدٍ: باب: اوڑھنے کے ایک کپڑے میں حائضہ بیوی کے ساتھ ایک بستر میں لیٹنا۔ حدیث 682–683 باب جَوَازِ غَسْلِ الْحَائِضِ رَأْسَ زَوْجِهَا وَتَرْجِيلِهِ وَطَهَارَةِ سُؤْرِهَا وَالاِتِّكَاءِ فِي حِجْرِهَا وَقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ فِيهِ: باب: حائضہ عورت کا اپنے خاوند کے سر کو دھونے اور اس میں کنگھی کرنے کے جواز اور حائضہ کے جھوٹے کے پاک ہونے اور اس کی گود میں ٹیک لگانے اور اس کی گود میں قرآن پڑھنے کا جواز۔ حدیث 684–694 باب الْمَذْيِ: باب: مذی کا بیان۔ حدیث 695–697 باب غَسْلِ الْوَجْهِ وَالْيَدَيْنِ إِذَا اسْتَيْقَظَ مِنَ النَّوْمِ: باب: جب نیند سے بیدار ہو تو منہ اور دونوں ہاتھوں کے دھونے کا بیان۔ حدیث 698–698 باب جَوَازِ نَوْمِ الْجُنُبِ وَاسْتِحْبَابِ الْوُضُوءِ لَهُ وَغَسْلِ الْفَرْجِ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ أَوْ يَشْرَبَ أَوْ يَنَامَ أَوْ يُجَامِعَ: باب: جنبی کے سونے کا جواز اور اس کے لئے شرمگاہ کا دھونا اور وضو کرنا مستحب ہے جب وہ کھانے، پینے، سونے، یا جماع کرنے کا ارادہ کرے۔ حدیث 699–708 باب وُجُوبِ الْغُسْلِ عَلَى الْمَرْأَةِ بِخُرُوجِ الْمَنِيِّ مِنْهَا: باب: عورت سے منی نکلے پر غسل واجب ہے۔ حدیث 709–715 باب بَيَانِ صِفَةِ مَنِيِّ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ وَأَنَّ الْوَلَدَ مَخْلُوقٌ مِنْ مَائِهِمَا: باب: مرد اور عورت کی منی کی خصوصیات اور یہ کہ بچہ ان دونوں کے پانی سے پیدا ہوتا ہے۔ حدیث 716–717 باب صِفَةِ غُسْلِ الْجَنَابَةِ: باب: غسل جنابت کا طریقہ۔ حدیث 718–725 باب الْقَدْرِ الْمُسْتَحَبِّ مِنَ الْمَاءِ فِي غُسْلِ الْجَنَابَةِ وَغُسْلِ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ فِي إِنَاءٍ وَاحِدٍ فِي حَالَةٍ وَاحِدَةٍ وَغُسْلِ أَحَدِهِمَا بِفَضْلِ الآخَرِ: باب: غسل جنابت کے لیے پانی کی مستحب مقدار، اور شوہر اور بیوی کا ایک برتن سے پانی لے کر ایک حالت میں غسل کرنا، اور ایک کا دوسرے کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنا۔ حدیث 726–739 باب اسْتِحْبَابِ إِفَاضَةِ الْمَاءِ عَلَى الرَّأْسِ وَغَيْرِهِ ثَلاَثًا: باب: سر وغیرہ پر تین مرتبہ پانی ڈالنے کا مستحب ہونا۔ حدیث 740–743 باب حُكْمِ ضَفَائِرِ الْمُغْتَسِلَةِ: باب: غسل کرنے والی عورتوں کی مینڈھیوں کا حکم۔ حدیث 744–747 باب اسْتِحْبَابِ اسْتِعْمَالِ الْمُغْتَسِلَةِ مِنَ الْحَيْضِ فِرْصَةً مِنْ مِسْكٍ فِي مَوْضِعِ الدَّمِ: باب: حائضہ کا غسل کرنے کے بعد مشک لگا روئی کا ٹکڑا خون کی جگہ میں استعمال کرنا مستحب ہے۔ حدیث 748–752 باب الْمُسْتَحَاضَةِ وَغُسْلِهَا وَصَلاَتِهَا: باب: مستحاضہ کے غسل اور اس کی نماز کا بیان۔ حدیث 753–760 باب وُجُوبِ قَضَاءِ الصَّوْمِ عَلَى الْحَائِضِ دُونَ الصَّلاَةِ: باب: حائضہ پر روزے کی قضاء واجب ہے، نماز کی نہیں۔ حدیث 761–763 باب تَسَتُّرِ الْمُغْتَسِلِ بِثَوْبٍ وَنَحْوِهِ: باب: غسل کرنے والا کپڑے وغیرہ کے ساتھ پردہ کرے۔ حدیث 764–767 باب تَحْرِيمِ النَّظَرِ إِلَى الْعَوْرَاتِ: باب: شرمگاہ دیکھنے کی حرمت۔ حدیث 768–769 باب جَوَازِ الاِغْتِسَالِ عُرْيَانًا فِي الْخَلْوَةِ: باب: تنہائی میں ننگا نہانے کاجواز۔ حدیث 770–770 باب الاِعْتِنَاءِ بِحِفْظِ الْعَوْرَةِ: باب: ستر چھپانے میں احتیاط۔ حدیث 771–773 باب مَا يُسْتَتَرُ بِهِ لِقَضَاءِ الْحَاجَةِ: باب: پیشاب کرتے وقت ستر کو چھپانا۔ حدیث 774–774 باب إِنَّمَا الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ: باب: پانی سے غسل صرف (منی کے) پانی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ حدیث 775–782 باب نَسْخِ: «الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ» وَوُجُوبِ الْغُسْلِ بِالْتِقَاءِ الْخِتَانَيْنِ: باب: «الماء من الماء» کے منسوخ ہونے کا بیان، اور غسل صرف ختنوں کے مل جانے سے ہی واجب ہو گا۔ حدیث 783–786 باب الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ: باب: آگ پر پکی ہوئی چیز کے کھانے سے وضو کا لازم ہونا۔ حدیث 787–789 باب نَسْخِ: «الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ»: باب: ایسی چیز سے وضو کا حکم منسوخ ہونا جسے آگ نے چھوا ہو۔ حدیث 790–801 باب الْوُضُوءِ مِنْ لُحُومِ الإِبِلِ: باب: اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنے کاحکم۔ حدیث 802–803 باب الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ مَنْ تَيَقَّنَ الطَّهَارَةَ ثُمَّ شَكَّ فِي الْحَدَثِ فَلَهُ أَنْ يُصَلِّيَ بِطَهَارَتِهِ تِلْكَ: باب: جس آدمی کو وضو کا یقین ہو پھر وضو ٹوٹنے کا شک ہو جائے تو وہ اس وضو سے نماز پڑھ سکتا ہے۔ حدیث 804–805 باب طَهَارَةِ جُلُودِ الْمَيْتَةِ بِالدِّبَاغِ: باب: مردار کی کھال رنگنے سے پاک ہو جانے کا بیان۔ حدیث 806–815 باب التَّيَمُّمِ: باب: تیمم کا بیان۔ حدیث 816–823 باب الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ الْمُسْلِمَ لاَ يَنْجُسُ: باب: مسلمان کے نجس نہ ہونے کی دلیل۔ حدیث 824–825 باب ذِكْرِ اللَّهِ تَعَالَى فِي حَالِ الْجَنَابَةِ وَغَيْرِهَا: باب: جنابت ہو یا غیر جنابت ہر حال میں اللہ کا ذکر کرنے کا بیان۔ حدیث 826–826 باب جَوَازِ أَكْلِ الْمُحْدِثِ الطَّعَامَ وَأَنَّهُ لاَ كَرَاهَةَ فِي ذَلِكَ وَأَنَّ الْوُضُوءَ لَيْسَ عَلَى الْفَوْرِ: باب: بے وضو کھانا درست ہے اس میں کوئی حرج نہیں، اور وضو فی الفور واجب نہیں ہے۔ حدیث 827–830 باب مَا يَقُولُ إِذَا أَرَادَ دُخُولَ الْخَلاَءِ: باب: بیت الخلاء جانے کے وقت کی دعا۔ حدیث 831–832 باب الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ نَوْمَ الْجَالِسِ لاَ يَنْقُضُ الْوُضُوءَ: باب: بیٹھنے بیٹھے سو جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ حدیث 833–836 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯