حدیث نمبر: 39269
٣٩٢٦٩ - حدثنا سفيان بن عيينة عن يحيى بن سعيد عن أبي بكر (بن محمد بن عمرو بن حزم عن عمر بن عبد العزيز (عن) (١) أبي بكر) (٢) بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام عن أبي هريرة أن النبي ﷺ قال: "من وجد متاعه عند رجل قد أفلس فهو أحق به" (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ جو شخص اپنا سامان کسی مفلس کے پاس پائے تو یہ اس کا زیادہ حق دار ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : یہ بھی (دیگر) قرض خواہوں کے طریقہ پر ہوگا۔