حدیث نمبر: 39040
٣٩٠٤٠ - حدثنا ابن عيينة ومروان بن معاوية عن معمر عن الزهري عن سالم عن ابن عمر أن غيلان بن سلمة أسلم وعنده ثمان نسوة، فأمره النبي ﷺ أن يختار منهن أربعا (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ غیلان بن سلمہ اسلام لائے تو ان کے پاس آٹھ عورتیں تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو حکم دیا کہ ان میں سے چار کا چُناؤ کرلو۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : پہلی چار عورتیں نکاح میں رہیں گی۔