٣٦٦٣٨ - عبد اللَّه بن معقل: أبو الوليد.
مولانا محمد اویس سرور
عبد اللہ بن معقل کی کنیت ابوالولید تھی۔
٣٦٦٣٩ - سعيد بن جبير: أبو عبد اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
سعید بن جبیر کی کنیت ابو عبد اللہ تھی۔
٣٦٦٤١ - عطاء بن أبي رباح: أبو محمد.
مولانا محمد اویس سرور
عطاء بن ابی رباح کی کنیت ابو محمد تھی۔
٣٦٦٤٢ - إياس بن معاوية: أبو (واثلة) (١).
مولانا محمد اویس سرور
ایاس بن معاویہ کی کنیت ابو واثلہ تھی۔
٣٦٦٤٦ - إبراهيم النخعي: أبو عمران.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نخعی کی کنیت ابو عمران تھی۔
٣٦٦٤٧ - عبد الرحمن بن أبي ليلى: أبو عيسى.
مولانا محمد اویس سرور
عبدالرحمن بن ابی لیلی کی کنیت ابو عیسیٰ تھی۔
٣٦٦٤٨ - عبد اللَّه بن عُكَيم: أبو معبد.
مولانا محمد اویس سرور
عبد اللہ بن حکیم کی کنیت ابو معبد تھی۔
٣٦٦٤٩ - الحكم بن عتيبة: أبو (عبد) (١) اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
حکم بن عتیبہ کی کنیت ابو عبد اللہ تھی۔
٣٦٦٥٠ - حماد بن أبي سليمان: أبو إسماعيل.
مولانا محمد اویس سرور
حماد بن ابی سلیمان کی کنیت ابو اسماعیل تھی۔
٣٦٦٥١ - المهلب بن أبي صفرة: أبو سعيد.
مولانا محمد اویس سرور
مھلب بن ابی صفرہ کی کنیت ابو سعید تھی۔
٣٦٦٥٢ - واقع بن سحبان: أبو عقيل.
مولانا محمد اویس سرور
واقع بن سحبان کی کنیت ابو عقیل تھی۔
٣٦٦٥٣ - عطاء بن أبي ميمونة: أبو معاذ.
مولانا محمد اویس سرور
عطاء بن ابی میمونہ کی کنیت ابو معاذ تھی۔
٣٦٦٥٤ - سعد بن معاذ: أبو عمرو.
مولانا محمد اویس سرور
سعد بن معاذ کی کنیت ابو عمرو تھی۔
٣٦٦٥٥ - عمرو بن شعيب: أبو إبراهيم.
مولانا محمد اویس سرور
عمرو بن شعیب کی کنیت ابو ابراہیم تھی۔
٣٦٦٥٦ - عبد اللَّه بن عمرو: أبو محمد.
مولانا محمد اویس سرور
عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو محمد تھی۔
٣٦٦٥٧ - عبد اللَّه بن الحارث: يكنى بأبي الوليد. تم كتاب التاريخ والحمد للَّه رب العالمين وصلى اللَّه على سيدنا محمد وآله وسلم
مولانا محمد اویس سرور
عبد اللہ بن حارث کی کنیت ابو الولید تھی۔