حدیث نمبر: 36657
٣٦٦٥٧ - عبد اللَّه بن الحارث: يكنى بأبي الوليد. تم كتاب التاريخ والحمد للَّه رب العالمين وصلى اللَّه على سيدنا محمد وآله وسلممولانا محمد اویس سرور
عبد اللہ بن حارث کی کنیت ابو الولید تھی۔
کتاب التاریخ مکمل ہوئی، تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے لیے ہیں، اور اللہ تعالیٰ ہمارے سردار محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر درود و سلام نازل فرمائے۔