٣٦٥٤٤ - ويذكرون أن أبا أيوب الأزدي صاحب قتادة: يحيى بن مالك.
مولانا محمد اویس سرور
ابو ایوب الازدی کا نام یحییٰ بن مالک تھا۔
٣٦٥٤٥ - واسم أم هانئ بنت أبي طالب: هند.
مولانا محمد اویس سرور
ام ھانی بنت ابو طالب کا نام ہند تھا۔
٣٦٥٤٦ - وأم حكيم بنت الزبير اسمها: ضباعة.
مولانا محمد اویس سرور
ام حکیم بنت زبیر کا نام ضباعہ تھا۔
٣٦٥٤٧ - أبو حميد الساعدي: عبد الرحمن بن سعد بن المقدام.
مولانا محمد اویس سرور
ابو حمید الساعدی کا نام عبدالرحمن بن سعد بن المقدام تھا۔
٣٦٥٤٨ - أم (خالد) (١) بنت خالد: اسمها أمة بنت خالد.
مولانا محمد اویس سرور
ام خالد بنت خالد کا نام امہ بنت خالد ہے۔
٣٦٥٤٩ - ويذكرون أن اسم أبي معبد مولى ابن عباس: نافذ.
مولانا محمد اویس سرور
ابو معبد کا نام نافذ ذکر کیا جاتا ہے۔
٣٦٥٥٠ - ويذكرون أن اسم أبي يحيى الأعرج: مِصدَع مولى معاذ بن عفراء.
مولانا محمد اویس سرور
ابو یحییٰ الاعرج کا نام مصدع ہے۔
٣٦٥٥١ - ويذكرون أن اسم أم عطية الأنصارية: نُسيبة.
مولانا محمد اویس سرور
ام عطیہ الانصاریہ کا نام نسیبہ تھا۔
٣٦٥٥٢ - أبو عمار الهمداني (١): عريب بن حميد.
مولانا محمد اویس سرور
ابو عمار الھمدانی کا نام عریب بن حمید تھا۔
٣٦٥٥٣ - أبو نوفل بن أبي عقرب اسمه: معاوية بن مسلم بن أبي عقرب.
مولانا محمد اویس سرور
ابو نوفل بن ابو عقرب کا نام معاویہ بن مسلم بن ابو عقرب تھا۔
٣٦٥٥٤ - أبو (صِرْمة) (١): مالك بن قيس (المازني) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
ابو صرمہ کا نام مالک بن قیس القاری تھا۔
٣٦٥٥٥ - أبو (السوداء) (١): عمرو بن عمران.
مولانا محمد اویس سرور
ابو السوداء کا نام عمرو بن عمران تھا۔
٣٦٥٥٦ - وبلغني أن اسم أبي قيس بن أبي حازم: عوف بن الحارث.
مولانا محمد اویس سرور
ابو قیس بن ابو حازم کا نام عوف بن حارث تھا۔
٣٦٥٥٧ - وبلغني أن اسم ابن مربع: زيد بن مربع.
مولانا محمد اویس سرور
ابن مربع کا نام زید بن مربع تھا۔
٣٦٥٥٨ - واسم أبي ثعلبة الخشني: لاشر بن (حميد) (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابو ثعلبہ الخشنی کا نام لا شربن حمید تھا۔
٣٦٥٥٩ - واسم أبي مسلم الخولاني: عبد اللَّه بن ثوب.
مولانا محمد اویس سرور
ابو مسلم الخولانی کا نام عبد اللہ بن ثوب تھا۔
٣٦٥٦٠ - (الهيثم) (١) بن الأسود يكنى أبا (العريان) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
الھیثم بن الاسود کی کنیت ابو عریان تھی۔
٣٦٥٦٢ - عقيل بن أبي طالب يكنى: أبا يزيد.
مولانا محمد اویس سرور
عقیل بن ابی طالب کی کنیت ابو یزید تھی۔
٣٦٥٦٣ - سلمان الفارسي: أبو عبد اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
سلمان فارسی کا نام ابو عبد اللہ تھا۔
٣٦٥٦٥ - عطاء بن أبي ميمونة يكنى: بأبي معاذ.
مولانا محمد اویس سرور
عطاء بن ابی میمونہ کی کنیت ابو معاذ تھی۔
٣٦٥٦٦ - نعيم بن زياد -الذي روى عنه عامر- يكنى: بأبي يحيى.
مولانا محمد اویس سرور
نعیم بن زیاد جن سے عامر روایت کرتے ہیں ان کی کنیت ابو یحییٰ تھی۔
٣٦٥٦٧ - (موسى بن) (١) يزيد بن موهب يكنى: بأبي عبد الرحمن.
مولانا محمد اویس سرور
موسیٰ بن یزید بن موھب کی کنیت ابو عبدالرحمن تھی۔
٣٦٥٦٨ - موسى بن طلحة: أبو (عيسى) (١).
مولانا محمد اویس سرور
موسیٰ بن طلحہ کی کنیت ابو عیسیٰ تھی۔
٣٦٥٦٩ - مسلم بن صبيح كنيته: أبو الضحى.
مولانا محمد اویس سرور
مسلم بن صبیح کی کنیت ابو الضحیٰ تھی۔
٣٦٥٧٠ - اسم أبي عطية - (صاحب) (١) بن الأقمر-: عمرو بن أبي جندب.
مولانا محمد اویس سرور
ابو عطیہ کا نام عمرو بن ابی جندب تھا۔
٣٦٥٧١ - يزيد -الذي روى عنه عمران- يكنى: بأبي (البزري) (١).
مولانا محمد اویس سرور
یزید جن سے عمران روایت کرتے ہیں ان کی کنیت ابو البزری ہے۔
٣٦٥٧٢ - زيد بن صوحان: أبو عائشة.
مولانا محمد اویس سرور
زید بن صوحان کی کنیت ابو عائشہ رضی اللہ عنہا تھی۔
٣٦٥٧٣ - كنية مورق العجلي: أبو المعتمر.
مولانا محمد اویس سرور
مورق العجلی کی کنیت ابو معتمر تھی۔
٣٦٥٧٤ - عمرو بن (عبسة) (١): أبو نجيح.
مولانا محمد اویس سرور
عمروبن عبسہ کی کنیت ابو نجیح تھی۔
٣٦٥٧٥ - (ذكر أن أبا) (١) الجوزاء قتل (في) (٢) سنة ثلاث و (ثمانين) (٣) في الجماجم، وعقبة بن عبد الغافر وعبد اللَّه بن غالب.
مولانا محمد اویس سرور
ابو الجوزاء تیرا سی ہجری میں مقام جماجم میں شہید ہوئے۔
٣٦٥٧٦ - (وذكر أن) (١) (مطرفًا) (٢) أكبر من الحسن بعشرين سنة، وكان أخوه أبو العلاء أكبر من الحسن بعشر سنين، ومات مطرف بعد (طاعون) (٣) الجارف.
مولانا محمد اویس سرور
مطرف حسن سے بیس سال بڑے تھے۔
٣٦٥٧٧ - ومات أبو نضرة وأبو مجلز وبكر قبل الحسن بقليل.
مولانا محمد اویس سرور
ابو نضرہ، ابو مجلز اور بکر حسن سے کچھ عرصہ قبل فوت ہوئے۔
٣٦٥٧٨ - وذكر أن الحسن كان أكبر من محمد بعشر سنين.
مولانا محمد اویس سرور
حسن محمد سے دس سال بڑے تھے۔