٣٦٣٤٥ - أبو صالح الحنفي: ماهان.
مولانا محمد اویس سرور
ابو صالح الحنفی کا نام ماھان تھا۔
٣٦٣٤٦ - أبو عمرو الشيباني: سعد بن إياس.
مولانا محمد اویس سرور
ابو عمرو الشیبانی کا نام سعد بن ایاس تھا۔
٣٦٣٤٧ - أبو عثمان (النهدي) (١): عبد الرحمن (بن مل) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
ابو عثمان النھدی کا نام عبد اللہ بن مل تھا۔
٣٦٣٤٨ - أبو قلابة: عبد اللَّه بن زيد.
مولانا محمد اویس سرور
ابو قلابہ کا نام عبدا اللہ بن زید تھا۔
٣٦٣٤٩ - أبو (الوداك: جبر بن نوف) (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابو الوداک کا نام جبر بن نوف تھا۔
٣٦٣٥٠ - أبو كاهل: قيس بن عائذ، وقد رأى النبي ﷺ (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابو کا ھل کا نام قیس بن عائذ تھا اور انہوں نے رسول اکرم ﷺ کی زیارت بھی کی تھی۔
٣٦٣٥١ - أبو (السفر) (١): سعيد بن (يحمد) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
ابو السفر کا نام سعید بن یحمد تھا۔
٣٦٣٥٢ - أبو الأسود الدؤلي: ظالم بن عمرو بن سفيان.
مولانا محمد اویس سرور
ابو الاسود الدولی کا نام ظالم بن عمرو بن سفیان تھا۔
٣٦٣٥٣ - أبو الحكيم المزني: عقيل بن مقرن.
مولانا محمد اویس سرور
ابو حکیم المزنی کا نام عقیل بن مقرن تھا۔
٣٦٣٥٤ - أبو سَريحة: حذيفة بن أَسيد الغفاري.
مولانا محمد اویس سرور
ابو سریحہ کا نام حذیفہ رضی اللہ عنہ بن اسید الغفار ی تھا۔
٣٦٣٥٦ - أبو المتوكل الناجي: علي بن داود.
مولانا محمد اویس سرور
ابو المتوکل کا نام علی رضی اللہ عنہ بن داؤد تھا۔
٣٦٣٥٧ - أبو الكنود الأزدي: عبد اللَّه بن عويمر.
مولانا محمد اویس سرور
ابو الکنود الازدی کا نام عبد اللہ بن عو یمر تھا۔
٣٦٣٥٨ - أبو عطية الهمداني: مالك بن عامر.
مولانا محمد اویس سرور
ابو عطیہ الھمدانی کا نام مالک بن عامر تھا۔
٣٦٣٥٩ - أبو بردة الأشعري: عامر بن عبد اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
ابو بردہ الاشعری کا نام عامر بن عبد اللہ تھا۔
٣٦٣٦١ - أبو معمر: عبد اللَّه بن سخبرة.
مولانا محمد اویس سرور
ابو معمر کا نام عبد اللہ بن سخبرہ تھا۔
٣٦٣٦٢ - أبو صفرة: سارق بن ظالم.
مولانا محمد اویس سرور
ابو صفرہ کا نام سارق بن ظالم تھا۔
٣٦٣٦٣ - أبو الطفيل: عامر بن واثلة.
مولانا محمد اویس سرور
ابو طفیل کا نام عامر بن واثلہ تھا۔
٣٦٣٦٤ - أبو القعقاع الجرمي: عبد اللَّه بن خالد.
مولانا محمد اویس سرور
ابو القعقاع الجرمی کا نام عبد اللہ بن خالد تھا۔
٣٦٣٦٥ - أبو العالية الرياحي: رفيع.
مولانا محمد اویس سرور
ابو العالیہ الریاحی کا نام رفیع تھا۔
٣٦٣٦٦ - وأبو العالية: زياد بن فيروز.
مولانا محمد اویس سرور
ابو العالیہ کا نام زیاد بن فیروز تھا۔
٣٦٣٦٧ - وأبو الضحى: مسلم بن صبيح.
مولانا محمد اویس سرور
ابو الضحی کا نام مسلم بن صبیح تھا۔
٣٦٣٦٨ - أبو عيسى: يحيى بن رافع.
مولانا محمد اویس سرور
ابو عیسیٰ کا نام یحییٰ بن رافع تھا۔
٣٦٣٦٩ - أبو الحلال العتكي: ربيعة بن زرارة.
مولانا محمد اویس سرور
ابو الحلال لعت کی کا نام ربیعہ بن زرارہ تھا۔
٣٦٣٧٠ - أبو (الجلد: جيلان) (١) بن فروة.
مولانا محمد اویس سرور
ابو الجلد کا نام جیلان بن فروہ تھا۔
٣٦٣٧١ - أبو جمرة: نصر بن عمران.
مولانا محمد اویس سرور
ابو جمرہ کا نام نصربن عمران تھا۔
٣٦٣٧٢ - أبو حمزة الأسدي: (عمار) (١) بن أبي عطاء.
مولانا محمد اویس سرور
ابو حمزہ الاسدی کا نام عمار بن ابی عطاء تھا۔
٣٦٣٧٤ - وأبو حمزة الثمالي: ثابت.
مولانا محمد اویس سرور
ابو حمزہ الثمالی کا نام ثابت تھا۔
٣٦٣٧٥ - وأبو التياح الضبعي: يزيد بن حميد.
مولانا محمد اویس سرور
ابو التیاح الضبعی کا نام یزید بن حمید تھا۔
٣٦٣٧٦ - أبو عمران الجوني: عبد الملك بن حبيب.
مولانا محمد اویس سرور
ابو عمران الجونی کا نام عبدالملک بن حبیب تھا۔
٣٦٣٧٧ - أبو تميمة الهجيمي: طريف بن مجالد.
مولانا محمد اویس سرور
ابو تمیمہ الھجیمی کا نام طریف بن مجالد تھا۔
٣٦٣٧٨ - أبو لبيد: لمازة بن (زبار) (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابو لبید کا نام لمازہ بن زبار تھا۔
٣٦٣٧٩ - أبو العجفاء السلمي (١): هرم.
مولانا محمد اویس سرور
ابو العجفاء کا نام ہرم تھا۔
٣٦٣٨٠ - أبو الزاهرية: حدير بن كريب.
مولانا محمد اویس سرور
ابو الزاہریہ کا نام حدیرر بن کریب تھا۔
٣٦٣٨١ - أبو مسلم الخولاني: عبد اللَّه بن عبد اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
ابو مسلم الخولانی کا نام عبد اللہ بن عبد اللہ تھا۔
٣٦٣٨٢ - أبو حازم المديني: سلمة بن دينار.
مولانا محمد اویس سرور
ابو حازم المدینی کا نام سلمہ بن دینار تھا۔
٣٦٣٨٣ - أبو الزناد: عبد اللَّه بن ذكوان.
مولانا محمد اویس سرور
ابو الزناد کا نام عبد اللہ بن ذکوان تھا۔
٣٦٣٨٤ - أبو جعفر القارئ: يزيد بن القعقاع.
مولانا محمد اویس سرور
ابو جعفر القاری کا نام یزید بن القعقاع تھا۔
…