حدیث نمبر: 35784
٣٥٧٨٤ - حدثنا عبد اللَّه بن المبارك عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير عن الحسن في الرجل يغل ويتفرق الجيش قال: يتصدق به عن ذلك الجيش.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص خیانت کرے اور لشکر سے الگ ہوجائے، اس کے ساتھ لشکر پر صدقہ کردیا جائے گا۔