حدیث نمبر: 35758
٣٥٧٥٨ - حدثنا زيد بن الحباب عن سفيان عن ابن جريج عن سليمان بن موسى في الإمام (١) إذا أدرب (٢) قال: يكتب الفارس فارسًا والراجل راجلًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن موسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب امام دشمن کے علاقہ میں داخل ہوجائے تو گھوڑ سوار کو گھوڑ سوار اور پیدل کو پیادہ لکھا جائے گا۔