کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جانور (قید میں) ہے (اور بیمار ہو جاتا ہے)، کیا اسے بیچا جا سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 35756
٣٥٧٥٦ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن واصل بن أبي (جميل) (١) أبي بكر عن مجاهد قال: في (الدابة) (٢) (الحبيس) (٣) تكون عند الرجل (فتعتل) (٤) (فيبيعها) (٥) وتزيد على ثمنها، فقال: ما زاد فهو حبيس (معها) (٦).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ جانور جو جہاد کیلئے وقف ہے کسی شخص کے پاس ہے اور وہ شخص اس کو فروخت کر دے اور اس کی قیمت پر اضافہ کرے ؟ فرمایا : جو اضافہ کرے (زائد ہو) وہ بھی اس کے ساتھ جہاد کیلئے وقف ہوگا۔