حدیث نمبر: 35212
٣٥٢١٢ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن أشعث عن الحسن أنه كان يكره أن يتزوج الرجل في أرض الحرب ويدع ولده فيهم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت حسن بصری رحمہ اللہ مکروہ سمجھتے تھے اس بات کو کہ کوئی آدمی دارالحرب میں شادی کرلے اور پنے بچہ کو ان میں چھوڑ دے۔