کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: جن لوگوں نے یوں کہا: اس قیدی کے بارے میں جس کو قید کر لیا گیا تو اس نے وہاں بات بیان کر دی پھر وہ آیا تو اس کو پکڑا جائے گا؟
حدیث نمبر: 35043
٣٥٠٤٣ - حدثنا عبد اللَّه بن (المبارك) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: لا يؤخذ بما أحدث هناك -يعني الأسير يؤسر فيحدث.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : اس کی پکڑ نہیں کی جائے گی وہاں راز بیان کرنے کی وجہ سے یعنی کسی کو قیدی بنا لیا تو اس نے دشمن کے سامنے راز بیان کردیا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35043
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35043، ترقيم محمد عوامة 33509)