حدیث نمبر: 33385
٣٣٣٨٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا الأعمش عن إبراهيم عن عمر وعبد اللَّه أنهما كانا لا يفضلان أما على جد (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ ماں کو دادا پر ترجیح نہیں دیتے تھے۔