حدیث نمبر: 33334
٣٣٣٣٤ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل عن إبراهيم في رجل ترك جده وابن أخيه لأبيه وأمه: فللجد المال في قضاء علي وعبد اللَّه وزيد (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے دادا اور حقیقی بھتیجے کو چھوڑ کر مرے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ ، عبد اللہ رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ کے فیصلے میں مال دادا کو ملے گا یہ مسئلہ ایک حصّے سے ہی نکلے گا، یعنی تمام مال دادا کے لئے ہوگا۔
حدیث نمبر: 33335
٣٣٣٣٥ - (قال أبو بكر) (١): فهذه من سهم واحد وهو المال كله] (٢).