کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: سیدنا عبد اللہرضی اللہ عنہ کا فرمان بیٹی اور پوتوں کے بارے میں
حدیث نمبر: 33297
٣٣٢٩٧ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا مندل عن الأعمش عن إبراهيم قال: في قول عبد اللَّه: للابنة النصف وما بقي لبني الابن وبنات الابن للذكر مثل حظ الأنثيين، ما لم يزدن بنات الابن على السدس (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق بیٹی کو آدھا مال دیاجائے گا، اور باقی مال پوتوں اور پوتیوں کو اس قاعدے کے مطابق دیا جائے گا کہ ایک مرد کو دو عورتوں کے برابر حصّہ دیا جائے گا، جب تک پوتیوں کا حصّہ چھٹے حصّے سے نہ بڑھے۔