کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: پوتے کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وہ لوٹاتا ہے اس پر جو اس سے اوپر ہے اس کے حال کے مطابق ، اور ان پر جو اس سے نیچے ہوں
حدیث نمبر: 33296
٣٣٢٩٦ - حدثنا يحيى بن آدم عن مندل قال: ثنا الأعمش عن إبراهيم قال: في قول علي وزيد: ابن الابن يرد على من تحته ومن فوقه للذكر مثل حظ الأنثيين (١)، وفي قول عبد اللَّه: إذا استكمل الثلثين فليس لبنات الابن شيء (٢).
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ کے قول میں پوتا لوٹاتا ہے ان پر جو اس سے نیچے ہوں اور جو اس سے اوپر ہوں، اس قاعدے پر کہ ایک مرد کو دو عورتوں کے برابر حصّہ دیا جائے گا، اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے قول کے مطابق جب دو تہائی مال پورا ہوجائے گا تو پوتیوں کو کچھ نہیں دیا جائے گا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33296
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33296، ترقيم محمد عوامة 31849)