حدیث نمبر: 33086
٣٣٠٨٦ - (١) حدثنا ابن علية عن ابن عون عن محمد قال: كان منهم من يورث (الصامت) (٢) ومنهم من لا يورثه.
مولانا محمد اویس سرور
محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف میں سے بعض لوگ بےزبان مال (درہم و دینار) چھوڑتے تھے اور بعض نہیں چھوڑتے تھے۔