کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کو وصیت کرے، وہ قبول کر لے اور پھر انکار کر دے
حدیث نمبر: 33001
٣٣٠٠١ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن هشام عن الحسن قال: إذا أوصى رجل إلى رجل غائب ثم قدم فأقر بالوصية ثم أنكر فليس له ذلك.
مولانا محمد اویس سرور
ہشام سے روایت ہے کہ حسن نے فرمایا : جب کوئی آدمی کسی غیر حاضر آدمی کو وصیت کرے ، اور وہ آدمی آ کر وصیت کا اقرار کرے اور اس کے بعد انکار کرنا چاہے تو اس کو اس کا اختیار نہیں ہے۔