کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جب کوئی آدمی چھ بیٹے چھوڑ کر مرے اور بعض بیٹوں کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کر دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 32833
٣٢٨٣٣ - حدثنا يحيى بن آدم قال حدثنا شريك عن منصور (ومغيرة) (١) عن ⦗١٨٩⦘ إبراهيم في رجل ترك ستة (بنين) (٢) وأوصى بمثل نصيب بعض ولده قال: قال منصور: هي من سبعة (يدخل) (٣) معهم.
مولانا محمد اویس سرور
منصور اور مغیرہ ابراہیم سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جس نے چھ بیٹھے چھوڑے اور چند بیٹوں کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کردی، منصور کی روایت کے مطابق انہوں نے فرمایا : اس کو سات میں سے ایک حصّہ ان بیٹوں کے برابر دیا جائے گا، اور مغیرہ کی روایت کے مطابق فرمایا کہ اس کے حصّے کو کم رکھا جائے گا اور کسی ایک بیٹے کے برابر نہیں دیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 32834
٣٢٨٣٤ - وقال مغيرة: (ينقص) (١) ولا يتم له مثل نصيب أحدهم.