کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: ان کلمات کا بیان جو سیدنا یوسف نے عزیز مصر کو دیکھتے وقت کہے
حدیث نمبر: 31875
٣١٨٧٥ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا يونس بن أبي إسحاق عن زيد العمي قال: لما رأى يوسف عزيز مصر قال: اللهم إني أسألك بخيرك من خيره وأعوذ بقوتك من شره (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید العمی فرماتے ہیں کہ جب حضرت یوسف نے عزیز مصر کو دیکھا تو یوں دعا فرمائی : اے اللہ ! میں اس کی خیر سے تیری خیر کا سوال کرتا ہوں ۔ اور میں اس کے شر سے تیری طاقت کی پناہ لیتا ہوں۔