حدیث نمبر: 31866
٣١٨٦٦ - حدثنا عبدة بن سليمان عن صالح بن (حيان) (١) قال: سمعت أبا ⦗٣٧٦⦘ وائل يقول: أعطاني عمر أربع أعطية بيده وقال: (التكبيرة) (٢) خير من الدنيا وما فيها (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت صالح بن حیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل کو یوں فرماتے ہوئے سنا : کہ حضرت عمر نے مجھے اپنے ہاتھ سے چار عطیات دیے اور فرمایا : ایک مرتبہ تکبیر کا کہنا، دنیا اور جو کچھ اس میں ہے اس سے بہتر ہے۔