کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اس آدمی کا بیان جس نے اپنی بیوی کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے یہ حکم دیا
حدیث نمبر: 31865
٣١٨٦٥ - حدثنا سفيان عن محمد بن المنكدر قال: جاء رجل يشكو امرأته إلى النبي ﷺ فأخذ برءوسهما وقال: "اللهم أدم بينهما" (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن المنکدر فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے آکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی بیوی کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں کا سر پکڑا اور یوں دعا فرمائی؛ اے اللہ ! ان دونوں کے درمیان پیارو محبت پیدا فرما۔