حدیث نمبر: 31864
٣١٨٦٤ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: حدثنا حميد عن الحسن عن جابر بن عبد اللَّه قال: كنا ندعو قياما وقعودا، ونسبح ركوعا وسجودا (١).
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : ہم کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر دعا کرتے تھے، اور رکوع اور سجدے کی حالت میں تسبیح کرتے تھے۔