حدیث نمبر: 31857
٣١٨٥٧ - حدثنا وكيع والفضل بن دكين عن سفيان عن عبد اللَّه بن عيسى عن عبد اللَّه بن أبي الجعد عن ثوبان قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا يرد القدر إلا الدعاء، ولا يزيد في العمر إلا البر" (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثوبان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تقدیر کو کوئی چیز ٹال نہیں سکتی سوائے دعا کے، اور عمر میں کوئی چیز بھی اضافہ نہیں کرسکتی سوائے نیکی کے۔