حدیث نمبر: 31855
٣١٨٥٥ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن محمد بن سعيد أو سعيد بن محمد قال: كان من دعاء طاوس يقول: اللهم (امنعني) (١) المال والولد، وارزقني ⦗٣٧٢⦘ (الإيمان) (٢) والعمل.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سعید یا سعید بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت طاوس کی دعا یوں ہوتی تھی : اے اللہ ! تو مجھ سے مال اور اولاد کو روک لے اور مجھے ایمان اور عمل کی دولت عطا فرما۔