کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: مسکین کے لیے دعا کی جائے، اور کیسے ان کی دعا میں کہے
حدیث نمبر: 31853
٣١٨٥٣ - (حدثنا أبو بكر) (١) حدثنا شعبة عن عاصم مولى (لقريبة) (٢) بنت عبد الرحمن بن أبي بكر قال: سمعت قريبة تحدث عن عائشة أنها قالت: لا (تقولي) (٣) للمسكين بورك فيه فإنه (يسأل) (٤) البر والفاجر، ولكن قولي: يرزقنا اللَّه وإياك (٥).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت قریبہ فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا : تم مسکین کو یوں مت کہو : تمہیں برکت دی جائے۔ اس لیے کہ نیکو کار اور بدکار سوال کرتا ہے۔ لیکن اس طرح کہا کرو ! اللہ ہمیں اور تمہیں رزق عطا فرمائے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31853
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31853، ترقيم محمد عوامة 30483)