کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: مجوسی کے لیے دعا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 31850
٣١٨٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن موسى بن عبيدة عن أبي بكر بن أنس بن مالك قال: كان له مجوس يعملون له في أرضه وكان يقول لهم: أطال اللَّه أعماركم وأكثر أموالكم فكانوا يفرحون (بذلك) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر بن انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس زرتشت تھے جو ان کی زمین میں کام کیا کرتے تھے۔ اور آپ ان کے لیے دعا فرمایا کرتے تھے : اللہ تمہاری عمریں لمبی کرے اور تمہارے مال کو زیادہ فرمائے۔ پس وہ لوگ اس دعا سے بہت خوش ہوتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31850
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ موسى بن عبيد ضعيف.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31850، ترقيم محمد عوامة 30480)