حدیث نمبر: 31828
٣١٨٢٨ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا (حسن) (١) (عن) (٢) أبي بشر عن الزهري قالت: تسبيحة في رمضان أفضل من ألف في غيره.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو بشر فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا : رمضان میں ایک مرتبہ اللہ کی پاکی بیان کرنا غیر رمضان میں ہزار مرتبہ تسبیح کرنے سے افضل ہے۔