حدیث نمبر: 31823
٣١٨٢٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن حسان بن عطية قال: لا بأس أن يؤمن المسلم على دعاء الراهب فقال: إنهم يستجاب لهم فينا، ولا يستجاب لهم في أنفسهم.
مولانا محمد اویس سرور
امام اوزاعی فرماتے ہیں کہ حضرت حسان بن عطیہ نے ارشاد فرمایا ! کوئی حرج نہیں کہ مسلمان عیسائی زاہد کی دعا پر آمین کہے، پھر فرمایا ! بیشک ان کی دعا ہمارے حق میں قبول کی جاتی ہے، اور خود ان کے اپنے حق میں قبول نہیں کی جاتی۔