کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: ایسے آدمی کا بیان جو کسی آدمی سے دعا کرنے کی درخواست کرتا ہے
حدیث نمبر: 31819
٣١٨١٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن (الأسلع) (١) بن حي قال: كانت بالمدينة أطلب (دمًا لي) (٢) فقلت لأبي هريرة: ادع اللَّه أن ينصرني فقال: اللهم إن كان مظلومًا فانصره، وإن كان ظالمًا فانصر عليه (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسلع بن حیّ فرماتے ہیں کہ میں مدینہ میں تھا۔ میں اپنے لیے خون تلاش کر رہا تھا، پس میں نے حضرت ابوہریرہ سے درخواست کی کہ آپ اللہ سے دعا فرمائیں کہ وہ میری مدد فرمائے تو آپ نے فرمایا : اے اللہ ! اگر یہ مظلوم ہے تو اس کی مدد فرما۔ اور اگر یہ ظالم ہے تو اس کے خلاف مدد فرما۔