کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جس شخص کو لشکر کی خبر پہنچنے میں دیر ہو رہی ہو تو وہ دعا کرے اور مدد مانگے
حدیث نمبر: 31799
٣١٧٩٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عاصم بن كليب عن أبيه قال: أبطا على عمر خبر نهاوند وخبر النعمان بن مقرن فجعل يستنصر (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت کلیب اپنے والد کے واسطہ سے فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کو جب نھاوند کی اور حضرت نعمان بن مقرن کی خبر ملنے میں دیر ہوگئی تو آپ نے اللہ سے مدد مانگنی شروع کردی۔