کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: چھینک کے بارے میں جب چھینک آئے تو یوں کہے تو اسے داڑھ کی درد نہیں ہو گی
حدیث نمبر: 31798
٣١٧٩٨ - حدثنا طلق بن غنام قال: حدثنا شيبان عن أبي إسحاق عن (حبة العرني) (١) عن علي قال: من قال عند كل عطسة يسمعها: الحمد للَّه رب العالمين على كل حال ما كان، لم يجد وجع ضرس ولا أذن أبدًا (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبۃ العرنی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : جو شخص چھینک سنتے وقت یہ کلمات پڑھے گا : شکر ہے اللہ کا جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے ہر حال میں جیسا بھی ہو، تو اس کو کبھی بھی داڑھ اور کان کا درد نہیں ہوگا۔