کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جب کوئی شخص اپنے کپڑے اتارنے کا ارادہ کرے تو یہ دعا پڑھے
حدیث نمبر: 31718
٣١٧١٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن عاصم عن بكر قال: كان يقال: إن (سترًا) (١) بين عورات بني آدم وبين أعين الجن والشياطين أن يقول: أحدكم إذا وضع ثيابه بسم اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ یوں بیان کیا جاتا ہے کہ بنی آدم کے ستروں اور جن اور شیاطین کی آنکھوں کے درمیان ایک پردہ ہے جب تم میں سے کوئی اپنے کپڑے اتارے تو یوں کہہ لیا کرے : اللہ کے نام کے ساتھ اتارتا ہوں۔