حدیث نمبر: 31691
٣١٦٩١ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا مغيرة عن إبراهيم أنه قال: ليس في قنوت الوتر شيء موقت إنما هو دعاء واستغفار.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : قنوت وتر میں کوئی دعا متعین نہیں۔ بیشک وہ تو دعا اور استغفار ہے۔