حدیث نمبر: 31685
٣١٦٨٥ - حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث قال: رأيت الحسن يرفع بصره إلى السماء في الصلاة يدعو وهو قائم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو دیکھا کہ انہوں نے نماز میں اپنی آنکیں ص آسمان کی طرف اٹھائی ہوئی تھیں اور وہ کھڑے ہو کر دعا کر رہے تھے۔