حدیث نمبر: 31677
٣١٦٧٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن هشام بن عروة أن أباه كان يشير بأصبعه في الدعاء ولا يحركها (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد دعا میں انگلی سے اشارہ کرتے تھے اور انگلی کو حرکت نہیں دیتے تھے۔