حدیث نمبر: 31583
٣١٥٨٣ - (١) حدثنا أبو خالد الأحمر (٢) سليمان بن حيان عن محمد بن عجلان عن سعيد بن أبي سعيد عن (عقبة) (٣) بن عامر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ما سأل سائل ولا استعاذ مستعيذ بمثلها"، يعني المعوذتين (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عقبہ بن عامر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کبھی کسی سوال کرنے والے نے سوال نہیں کیا اور نہ ہی پناہ مانگنے والے نے پناہ مانگی ، جیسا کہ معوذتین کے ساتھ سوال کرنے والے نے سوال کیا اور ان کے ذریعے پناہ مانگنے والے نے پناہ مانگی۔