کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اس فضیلت کا بیان جو وسیلہ مانگنے والے کے بارے میں ذکر کی گئی ہے
حدیث نمبر: 31569
٣١٥٦٩ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن موسى بن عبيدة عن محمد بن عمرو بن عطاء عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه صلى اللَّه وعليه (وسلم) (١): " (سلوا) (٢) اللَّه لي الوسيلة (لا يسألها) (٣) لي مؤمن في الدنيا إلا كنت له شهيدًا (أو) (٤) شفيعًا يوم القيامة" (٥).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم لوگ اللہ سے میرے لیے وسیلہ مانگو۔ کوئی بھی مومن دنیا میں میرے لیے اس کا سوال نہیں کرتا مگر یہ کہ قیامت کے دن میں اس کا گواہ یا سفارشی بنوں گا۔