کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: جب کوئی عجیب معاملہ دیکھے تو یوں دعا کرے
حدیث نمبر: 31532
٣١٥٣٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن حبيب عن بعض أشياخه قال: كان (١) إذا أتاه الأمر مما يعجبه قال: الحمد للَّه المنعم المفضل الذي بنعمته تتم الصالحات، وإذا (أتاه الأمر) (٢) مما يكرهه قال: الحمد للَّه على كل حال.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب اپنے ایک استاذ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے ارشاد فرمایا : کہ جب کوئی عجیب معاملہ پیش آئے تو یہ کلمات پڑھو ! سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو انعام و اکرام کرنے والا ، فضل کرنے والا ہے، جس کی نعمت سے اچھی چیزیں مکمل ہوتی ہیں۔ اور جب کوئی برا معاملہ پیش آئے تو یہ کلمات پڑھے : ہر حال میں تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31532
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31532، ترقيم محمد عوامة 30170)