حدیث نمبر: 31320
٣١٣٢٠ - حدثنا معاوية بن هشام عن (عمر) (١) بن راشد قال: حدثني إياس بن سلمة بن الأكوع عن أبيه قال: ما سمعت رسول اللَّه ﷺ يستفتح (دعاء) (٢) إلا يستفتحه: بسبحان ربي الأعلى العلي الوهاب (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمۃ بن الاکوع فرماتے ہیں کہ میں نے نہیں سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہ آپ نے دعا شروع فرمائی ہو مگر یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کلمات کے ساتھ دعا شروع فرماتے تھے : پاک ہے میرا پروردگار، بڑا عالیشان، بلند وبالا اور سب کچھ عطا کرنے والا ہے۔