حدیث نمبر: 30968
٣٠٩٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: من وطئ فرجًا بجهالة درئ عنه الحد، وضمن العقر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جس نے جہالت سے کسی شرمگاہ سے وطی کرلی تو اس سے حد زائل کردی جائے گی اور اس شخص کو وطی بالشبہ کے مھر کا ضامن بنایا جائے گا۔