حدیث نمبر: 30955
٣٠٩٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا خالد بن مخلد قال: حدثنا (حسن) (١) ابن أبي ليلى في رجل سرق من الكعبة قال: ليس عليه قطع.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے خانہ کعبہ سے چوری کی تھی۔ آپ نے فرمایا : اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔