کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی باندی کو گروی رکھے پھر وہ اس سے جماع کرلے
حدیث نمبر: 30789
٣٠٧٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (أبي) (١) عدي عن أشعث عن الحسن في الرهن: لم ير عليه (حدا) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری کی گروی کے معاملہ میں حد رائے نہیں تھی۔
حدیث نمبر: 30790
٣٠٧٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط بن محمد (عن) (١) مطرف عن الشعبي قال: إذا رهنت وليدتك (فلا تقعن) (٢) عليها حتى (تفتكها) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : جب تو اپنی باندی کو گروی رکھے تو ہرگز اس سے جماع مت کر یہاں تک کہ اس کو رہن سے آزاد کرا لے۔