حدیث نمبر: 30565
٣٠٥٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن قال: تقام الحدود في (المساجد) (١) كلها إلا القتل.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : مسجدوں میں ساری کی ساری حدود قائم کی جاسکتی ہیں سوائے قتل کے۔
حدیث نمبر: 30566
٣٠٥٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن إسماعيل عن ابن سيرين عن شريح أنه كان يقيم الحدود في (المساجد) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت قاضی شریح مسجدوں میں حدود قائم کرتے تھے۔