کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اس آدمی کے بیان میں جو کسی آدمی کو یوں کہہ دے: اے اپنی ماں کے ساتھ کرنے والے
حدیث نمبر: 30207
٣٠٢٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن سلمة بن (المجنون) (١) قال: قلت لرجل: يا فاعل بأمه، قال: فقدموني (إلى) (٢) أبي هريرة فضربني، قال: وما أوجعني إلا سوط وقع على سوط (٣).
مولانا محمد اویس سرور
مسلمہ بن مجنون کہتے ہیں کہ میں نے ایک شخص سے کہا اے اپنی والدہ کے ساتھ کرنے والے تو اس بات پر لوگوں نے مجھے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کردیا۔ آپ نے مجھے مارا اور آپ نے مجھے تکلیف نہیں دی مگر ایک کوڑے کی جو دوسرے کوڑے پر پڑا ہوا تھا۔