کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: ان روایات کا بیان جو اس عمر کے بارے میں آئی ہیں جس میں لڑکے پر حد ثابت ہوجاتی ہے
حدیث نمبر: 30036
٣٠٠٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن أبي بكر قال: سمعت مكحولًا يقول: إذا بلغ الغلام خمس عشرة سنة جازت شهادته، ووجبت عليه الحدود.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کو یوں فرماتے ہوئے سنا : جب لڑکا پندرہ سال کی عمر کو پہنچ جائے تو اس کی گواہی جائز ہوجاتی ہے اور اس پر سزا ثابت ہوجائے گی۔