حدیث نمبر: 29884
٢٩٨٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن أبي حنيفة عن حماد عن ⦗٣١٦⦘ إبراهيم قال: لا يكون التغليظ في شيء من الدية إلا في الإبل، والتغليظ في إناث الإبل.
مولانا محمد اویس سرور
حضر ت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : دیت میں کچھ بھی سختی نہیں کی جائے گی مگر اونٹ ہونے کی صورت میں اور سختی بھی مؤنث اونٹوں میں ہوگی۔