کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اس آدمی کا بیان جو آدمی کو تکلیف پہنچائے پس اس پر مصالحت کرلی گئی پھر اس شخص کی موت واقع ہوگئی
حدیث نمبر: 29806
٢٩٨٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا قبيصة بن عقبة قال: حدثنا سفيان عن ابن جريج عن أبي عبيد اللَّه عن ابن عباس في رجل قطعت يده فصالح عليها ثم انتقضت يده فمات، قال: الصلح مردود، و (يؤخذ بالدية) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبید اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اس شخص کے بارے میں جس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا تھا پس اس نے اس پر مصالحت کرلی پھر اس کا ہاتھ خراب ہوگیا اور اس کی موت واقع ہوگئی۔ آپ نے فرمایا : صلح مردود ہے اور دیت لی جائے گی۔